چوری شدہ کار کی فوری برآمدگی

Wednesday, October 19, 2016

اٹھارہ اور اُنیس اکتوبر کی درمیانی شب بوقت قریب 12 بجے علی پور روڈ سے ایک وڈز گاڑی ماڈل 2008 رجسٹریشن نمبر ایل ای ای 6950برنگ نیلی چوری ہو گئی ۔جس کی اطلاع ملتے ہی فوری ناکہ بندی کرکے گاڑی20منٹ میں برآمد کر لی گئی۔