بین الا ضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

Saturday, October 22, 2016

تھانہ کالیکی پولیس نے پانچ رُکنی شاہدو ڈکیت گینگ گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے ایک عدد پسٹل تیس بور ایک عدد رپیٹر ، دو عدد بندوق 12 بور ، سیم سنگ موبائل ،نقدی 14ہزارروپے اور چھینا گیا موٹر سائیکل ہنڈا 125 نمبری 1350ایچ زیڈ کے برآمد کر لیا۔