پینسٹھ چوروں ڈکیتوں سے60 لاکھ سے زائد مالیت کا لوٹا ہوا مال برآمد

Sunday, October 30, 2016

حافظ آباد پولیس نے اکتوبر کے دوران 60 لاکھ سے زائد مالیت کا لوٹا ہوا مال برآمد کرکے مالکان کے حوالے کیا 4ڈکیت گینگ سمیت 65 چوروں ڈکیتوں کو گرفتار کرکےقانون کے کٹہرے میں لایا گیا۔