نیشنل ایکشن پلان کے تحت بڑی کاروائی

Friday, November 4, 2016

جلالپور بھٹیاں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران  11کلاشنکوف اور 1پسٹل برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔