سات رُکنی منظری ڈکیت گینگ گرفتار

Friday, November 4, 2016

جلالپور بھٹیاں پولیس نے 7رُکنی بدنام زمانہ منظری گینگ گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کا لوُٹا ہوا مال جس میں موبائل فونز ، نقدی اور مویشی شامل ہیں ،برآمد کرلیا ۔منظری گینگ چوری اور راہزنی کی آٹھ وارداتوں میں تھانہ جلالپور بھٹیاں پولیس کو مطلوب تھا۔