چودہ سالہ عابد حسین کے اغواء کا معمہ حل

Friday, November 11, 2016

جلالپور بھٹیاں پولیس نے 14سالہ عابد حسین کے اغواء کا معمہ حل کر لیا مغوی کو اس کے ماموں شاہد نے قتل کرکے مسنح شدہ نعش کھتیوں میں دبادی تھی ۔