حافظ آباد پولیس کا جرائمہ پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن

Tuesday, November 22, 2016

ڈی پی او حافظ آباد کی ہدایت پر حافظ آباد پولیس کا ناجائز اسلحہ منشیات ، جوئے کے اڈوں اور قبحہ خانوں کے خلاف گرینڈ آپریشن 24 گھنٹوں کے دوران 16 ملزمان گرفتار، 4کلو سے زائد منشیات برآمدمقدمات درج،