محرم الحرام کے پر امن انعقاد کے پیش نظرلائسنسداران سے میٹنگ

Thursday, July 29, 2021

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد معصوم کی محرم الحرام کے پر امن انعقاد کے پیش نظر جلوس و مجالس کے منتظمین اور لائسنسداران سے میٹنگ۔محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائے گے۔

 

image: