تھانہ سٹی حافظ آباد اور تھانہ صدر حافظ آبادکے جلوس روٹس کا وزٹ

Monday, August 9, 2021

ڈی پی او حافظ آباد محمد معصوم کا تھانہ سٹی حافظ آباد اور تھانہ صدر حافظ آبادکے جلوس روٹس کا وزٹ ۔ سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ محرم الحرام میں سیکیورٹی کے فوول پروف انتظامات کئے جائیں گے۔

image: